اردو نثر (پروز) میں پہلی صنف کون سی ہے؟
(a) کہ مکرنی
(b) علم الاقتصاد
(c) بانگ درا
(d) اسرار خودی

 

علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب کا نام کیا ہے؟
(a) علم الاقتصاد
(b) بانگ درا
(c) اسرار خودی
(d) ہمالہ

 

علامہ اقبال کا پہلا فارسی مجموعہ کا نام کیا ہے؟
(a) اسرار خودی
(b) علم الاقتصاد
(c) بانگ درا
(d) ہمالہ

 

علامہ اقبال کا پہلا اردو مجموعہ کا نام کیا ہے؟
(a) بانگ درا
(b) علم الاقتصاد
(c) اسرار خودی
(d) ہمالہ

 

 پہلے پنجابی شاعر کون تھے؟
(a) بابا فرید گنج شکر
(b) امیر خسرو
(c) نظیر اکبر آبادی
(d) اسماعیل میرتھی