اردو کا پہلا سفرنامہ نگار کون ہے؟
د) یوسف کمبل پوش
الف) نذیر اکبر آبادی
ب) قلی قطب شاہ
ج) رشیدہ بیگم
جواب: د) یوسف کمبل پوش
اردو کی پہلی ناول نگار خاتون کون ہیں؟
ج) رشیدہ بیگم
الف) نذیر اکبر آبادی
ب) قلی قطب شاہ
د) پریم چند
بچوں کے پہلے شاعر کون ہیں؟
الف) اسماعیل میرٹھی
ب) علامہ اقبال
ج) امیر خسرو
د) نذیر اکبر آبادی
علامہ اقبال کی پہلی نظم کا نام کیا ہے؟
ب) ہمالہ
الف) سب رس
ج) سوز وطن
د) عجائبِ فرنگ
اردو نثر کی پہلی کتاب کا نام کیا ہے؟
الف) سب رس
ب) ہمالہ
ج) عجائبِ فرنگ
د) سوز وطن
اردو کا پہلا رباعی گو کون ہیں؟
الف) مُلا وجہی
ب) ظفر زیدی
ج) یوسف کمبل پوش
د) نذیر اکبر آبادی
اردو کی پہلی داستان کا نام کیا ہے؟
الف) سب رس
ب) سوز وطن
ج) ہمالہ
د) عجائبِ فرنگ
اردو کا پہلا اخبار کا نام کیا ہے؟
(a) جمعہ جہاں نما
(b) مد و جزر اسلام
(c) رفیع الدین سودا
(d) مولانا الطاف حسین حالی
اردو کا پہلا انشائیہ نگار کون ہے؟
(a) سر سید احمد خان
(b) انشا خان انشا
(c) رفیع الدین سودا
(d) مولانا الطاف حسین حالی
اردو کی پہلی گرامر کا رائتر کون ہیں؟
(a) انشا خان انشا
(b) سر سید احمد خان
(c) رفیع الدین سودا
(d) مولانا الطاف حسین حالی