Firsts in Urdu/ اردو میں پہلا ، پہلی


اردو کا پہلا ناول کا نام کیا ہے؟
(a) مراۃ العروس
(b) اندر صبح
(ج) امانت لکھنوی
(د) ڈپٹی نذیر احمد

 

اردو کا پہلا ناول نگار کون ہے؟
(ا) امیر خسرو
(ب) امانت لکھنوی
(ج) ڈپٹی نذیر احمد
(د) مراۃ العروس

 

اردو کا پہلا ڈرامہ کا نام کیا ہے؟
(ا) مراۃ العروس
(ب) امانت لکھنوی
(ج) اندر صبح
(د) ڈپٹی نذیر احمد

 

اردو کا پہلا ڈرامہ نگار کون ہے؟
(ا) امیر خسرو
(ب) اندر صبح
(ج) امانت لکھنوی
(د) ڈپٹی نذیر احمد

 

اردو نظم (شاعری) کا پہلا شاعر کون ہے؟
الف) نذیر اکبر آبادی
ب) قلی قطب شاہ
ج) ماہ لقا بائی
د) یوسف کمبل پوش

 

اردو کا پہلا صاحبِ دیوان شاعر کون ہے؟
ب) قلی قطب شاہ
الف) نذیر اکبر آبادی
ج) ماہ لقا بائی
د) یوسف کمبل پوش

 

 اردو کی پہلی شاعرہ کون ہے؟
ج) ماہ لقا بائی
الف) نذیر اکبر آبادی
ب) قلی قطب شاہ
د) یوسف کمبل پوش

 

اردو کی پہلی صاحبِ دیوان شاعرہ کون ہے؟
ج) ماہ لقا بائی
الف) نذیر اکبر آبادی
ب) قلی قطب شاہ
د) یوسف کمبل پوش

 

اردو کا پہلا سفرنامہ کا نام کیا ہے؟
الف) عجائبِ فرنگ
ب) ہمالہ
ج) سب رس
د) سوز وطن