اردو کے مشہور اشعار


1) تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی
نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں سے
(A) اقبال
(B) محمدعلی جوہر
(C) ابوالکلام آزاد
(D) حالی

 

2) ترے عشق کی انتها چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
(A) اقبال
(B) میرتقی میر
(C) ابوالکلام آزاد
(D) حالی

 

3) مسلمان کو مسلمان کر دیا طوفان مغرب نے
تلاطم ہاۓ دریا ہی سے گوہر کی سیرابی
(A) اقبال
(B) محمدعلی جوہر
(C) ابوالکلام آزاد
(D) حالی

 

4) تو بچا بچا کے نہ رکھ اسے، ترا آئینہ ہے وہ آئینہ
کہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئینہ ساز میں
(A) میرتقی میر
(B) اقبال
(C) غالب
(D) حالی

 

5) ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا، نہ وہ دنیا
یہاں مرنے کی پابندی ، وہاں جینے کی پابندی
(A) اقبال
(B) غالب
(C) میرتقی میر
(D) اکبر الہ آبادی

 




6) مشق کی ایک جست نے طے کر دیا قصہ تمام
اس زمین و آسمان کو بیکراں سمجھتا تھا میں
(A) اقبال
(B) غالب
(C) میرتقی میر
(D) ناصر کاظمی

 

7) شکایت ہے مجھے یا رب ! خدا وند کتب سے
بق شاہیں بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا
(A) غالب
(B) اقبال
(C) میرتقی میر
(D) ناصر کاظمی

 

8) بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق
عقل ہے جو تماشائے لب بام ابھی
(A) غالب
(B) ناصر کاظمی
(C) میرتقی میر
(D) اقبال

 

9) میں تجھ کو بتاتا ہوں تقدیر امم کیا ہے
شمشیر و سناں اول، طاؤس و رباب آخر
(A) ابوالکلام آزاد
(B) حالی
(C) میر درد
(D) اقبال

 

10) يہ اتفاق مبارک ہو مومنوں کے ليے
کہ یکزبان ہیں فقیہان شہر میرے خلاف
(A) فیض احمد فیض
(B) میرتقی میر
(C) غالب
(D) اقبال