41) مدی لاکھ برا چاہے تو کیا ہو تا ہے
وہی ہو تا ہے جو منظور خدا ہو تا ہے؟
(A) مراد آبادی
(B) مولانا ظفر علی خان
(C) حالی
(D) حشر

 

42) فانوس بن کر جس کی حفاظت خدا کرے
وہ شمع کیا مجھے جسے روشن خدا کرے؟
(A) اقبال
(B) مولانا ظفر علی خان
(C) حالی
(D) حشر

 

43) الجھا ہے پاؤں یار کا زلف دراز میں
لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا؟
(A) درد
(B) مومن
(C) حالی
(D) حشر

 

44) اهو و گرنہ حشر نہیں ہو گا پھر کبھی
روڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا؟
(A) حفیظ جالندھری
(B) حفیظ ہوشیار پوری
(C) ہما یوشاه
(D) اکبر الہ آبادی

 

45) نیرنگی سیاست دوران تو دیکھیے
منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے؟
(A) مانی
(B) محسن بھوپالی
(C) ہما یوشاه
(D) اکبر الہ آبادی

 




46) قسمت کی خوبی دیکھئے ٹوٹی کہاں کمند
دو چار ہاتھ جب کہ لب بام رہ گیا؟
(A) مانی
(B) محسن بھوپالی
(C) ہما یوشاہ
(D) اکبر الہ آبادی

 

47) نزاکت ناز نینوں کے بنانے سے نہیں آتی
خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آہی جا تی ہے؟
(A) شفیقہ
(B) ثاقب زیروی
(C) مومن
(D) آتش

 

48) نہ سوچا تھا کہ دنیا سے جا تا ہے کوئی
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے؟
(A) مومن
(B) درد
(C) داغ
(D) آتش

 

49) دیکھا جو تیر کھا کے کمین گاہ کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی؟
(A) حفیظ جالندھری
(B) حفیظ ہوشیار پوری
(C) ہما یوشاہ
(D) اکبر الہ آبادی

 

50) غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا؟
(A) حفیظ جالندھری
(B) حفیظ ہوشیار پوری
(C) ہما یوشاہ
(D) چراغ حسن حسرت