31) کمر باندھے ہوۓ چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں
بہت آگے گئے باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں؟
(a) انشای
(b) درد
(c) آتش
(d) زوق
32) اس زلف پہ پھبتی شب دیجور کی سوجھی
اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی؟
(a) انشای
(b) امام بخش ناسخ
(c) حسرت موہانی
(d) میر تقی میر
33) اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا، تو کدھر جائیں گے؟
(A) زوق
(B) امام بخش ناسخ
(C) حسرت موہانی
(D) میر تقی میر
34) بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
جیسی اب ہے تیری محفل بھی ایسی تو نہ تھی؟
(A) زوق
(B) درد
(C) داغ
(D) میر تقی میر
35) عمر دراز مانگ کر لائے تھے چار دن
رو آرزو میں کٹ گئے انتظار میں؟
(A) زوق
(B) درد
(C) غالب
(D) بہادر شاہ ظفر
36) نور خدا ہے کفر کی حرکت خنده زن
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائگا؟
(A) مولانا ظفر علی خان
(B) مولانا محمدعلی جوہر
(C) مولانا حسرت موہانی
(D) بہادر شاہ ظفر
37) خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا؟
(A) مولانا ظفر علی خان
(B) مولانا محمدعلی جوہر
(C) مولانا حسرت موہانی
(D) اقبال
38) قتل حسین اصل میں مرگ یزیدہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد؟
(A) مولانا ظفر علی خان
(B) مولانا محمدعلی جوہر
(C) مولانا حسرت موہانی
(D) اقبال
39) ان کا جو کام ہے وہ ارباب سیاست جانیں
اپنا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے؟
(A) مراد آبادی
(B) زوق
(C) داغ
(D) آتش
40) فرشتوں سے بہتر ہے انسان بننا
مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ؟
(A) مراد آبادی
(B) مولانا ظفر علی خان
(C) حالی
(D) حشر