21) ہے جستجو کہ خوب خوب تر کہاں
اب ٹھہرتی ہے ديکھيے جا کر نظر کہاں
(A) میر
(B) حالی
(C) آتش
(D) زوق
22) جس کو مجھ میں بھی کوئی بات نظر آتی ہے
اے خدا ایک تیری ذات نظر آتی ہے
(A) اقبال
(B) حالی
(C) حفیظ جالندھری
(D) حسرت موہانی
23) وہ بتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوف خدا گیا
وہ پڑی ہیں روز قیامتیں کہ خیال روز جزا گیا
(A) اقبال
(B) فیض احمد فیض
(C) حفیظ جالندھری
(D) حسرت موہانی
24) میں ان کی راہ دیکھتا ہوں رات بھر
وہ روشنی دکھانے والے کیا ہوۓ
(A) ناصر کاظمی
(B) فیض احمد فیض
(C) حفیظ جالندھری
(D) حسرت موہانی
25) دل کو نہ توڑیئے کہ خدا کا مقام ہے
بت خانہ کھود ڈالیئے مسجد کو ڈھائے
(A) امير مینائ
(B) حالی
(C) آتش
(D) زوق
26) ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چہ چا نہیں ہوتا
(A) نظیر اکبر آبادی
(B) اکبر الہ آبادی
(C) آتش
(D) زوق
27) اس سادگی پر کون نہ مرجاۓ اے خدا
لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں؟
(a) نظیر اکبر آبادی
(b) اکبر الہ آبادی
(c) آتش
(d) زوق
28) زمین چمن گل کھلاتی ہے کیا کیا
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے؟
(a) نظیر اکبر آبادی
(b) اکبر الہ آبادی
(c) آتش
(d) زوق
29) یہ اڑی اڑی کی رنگت یہ کھلے کھلے سے گیسو
تیری صبح کہہ رہی ہے تیری شام کا فسانہ؟
(a) نظیر اکبر آبادی
(b) اکبر الہ آبادی
(c) احمد ندیم قاسمی
(d) آتش
30) ہوۓ نامور بے نشاں کیسے کیسے
زمیں کھا گئ آسماں کیسے کیسے؟
(a) امیر
(b) داغ
(c) آتش
(d) زوق