11) انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
(A) فیض احمد فیض
(B) میرتقی میر
(C) غالب
(D) اقبال

 

12) مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ، میرا انتظار دیکھ
(A) فیض احمد فیض
(B) میرتقی میر
(C) اقبال
(D) غالب

 

13) تر دامنی شیخ ہماری پہ شیخ ہماری نہ جایو
دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں
(A) فیض احمد فیض
(B) میرتقی میر
(C) درد
(D) غالب

 

14) درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ طاعت کے لئے کچھ کم نہ تھے کر و بیاں
(A) فیض احمد فیض
(B) میرتقی میر
(C) درد
(D) اقبال

 

15) دنیا کی محفلوں ے اکتا ہوں یا رب
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
(A) فیض احمد فیض
(B) میرتقی میر
(C) درد
(D) اقبال

 




16) آفاق کی منزل سے گیا کون سلامت
اسباب لٹا راہ میں یا ں ہر سفری کا
(A) فیض احمد فیض
(B) میرتقی میر
(C) درد
(D) اقبال

 

17) لائی حیات آۓ، قضا لے چلی چلے
اپنی خوشی نہ آۓ، نہ اپنی خوشی چلے
(A) غالب
(B) زوق
(C) درد
(D) اقبال

 

18) سن تو سہی، جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا
کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا
(A) غالب
(B) زوق
(C) آتش
(D) اقبال

 

19) قید حیات و بندغم اصل میں دونوں ایک ہیں
موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں
(A) اقبال
(B) زوق
(C) آتش
(D) غالب

 

20) بازیچہ اطفال ہے دنیا مرے آگے
ہوتا ہے شب و روز تماشا میرے آگے
(A) میر
(B) غالب
(C) آتش
(D) زوق