“مٹی کا دیا” کے مصنف کون ہے؟
الف) مجید امجد
(ب مرزا ادیب
ج) مرزا اطہر بیگ
د) جمیلہ ہاشمی
“صفر سے ایک تک” کے مصنف کون ہے؟
الف) مرزا ادیب
(ب مرزا اطہر بیگ
ج) مختار مسعود
د) جمیلہ ہاشمی
“آواز دوست” کے مصنف کون ہے؟
الف) مجید امجد
ب) ڈپٹی نذیر احمد
(ج) مختار مسعود
د) فیض احمد فیض
“شام شہر یاراں” کی تخلیق کس کی ہے؟
الف) مجید امجد
ب) ڈپٹی نذیر احمد
(ج) فیض احمد فیض
د) جمیلہ ہاشمی
“دشتِ سوس” ناول کس نے لکھا ہے؟
الف) این ایم راشد
ب) مرزا ادیب
ج) جمیلہ ہاشمی
(د) مرزا اطہر بیگ
“تلخیاں” کس نے لکھی ہے؟
الف) مجید امجد
(ب ساحر لدھیانوی
ج) این ایم راشد
د) پروین شاکر
“ماہِ تمام” کے مصنف کون ہے؟
الف) ڈپٹی نذیر احمد
ب) مجید امجد
(ج) پروین شاکر
د) فیض احمد فیض
“آگ کے دریا” کا مصنف کون تھا؟
(الف) قراۃ العین حیدر
ب) این ایم راشد
ج) شوکت صدیقی
د) نیاز فتح پوری
“ایران میں اجنبی” کس نے لکھی تھی؟
الف) قراۃ العین حیدر
(ب این ایم راشد
ج) شوکت صدیقی
د) نیاز فتح پوری
“تلاشِ بہاراں” کے مصنف کون ہے؟
الف) قراۃ العین حیدر
(ب شوکت صدیقی
ج) نیاز فتح پوری
د) خواجہ معین الدین