“آبِ گم” کس نے لکھی ہے؟
الف) سید احمد دہلوی
ب) پروین شاکر
ج) اشتیاق قریشی
(د) مشتاق احمد یوسفی

“فرہنگِ آسفیہ” کے مصنف کون ہے؟
الف) جمیل الدین عالی
(ب سید احمد دہلوی
ج) اشتیاق قریشی
د) کرنل محمد خان

“رات کی رانی” کس کی تخلیق ہے؟
الف) فیض احمد فیض
(ب پروین شاکر
ج) امتیاز علی تاج
د) کرنل محمد خان

“اکادمی ادبیات” کس نے لکھی ہے؟
(الف) اشتیاق قریشی
ب) امتیاز علی تاج
ج) فیض احمد فیض
د) کرنل محمد خان

“قرطبہ کے قاضی” کس نے لکھی ہے؟
الف) اشتیاق قریشی
ب) امتیاز علی تاج
(ج) فیض احمد فیض
د) کرنل محمد خان

“نقشِ فریادی” کس کی کتاب ہے؟
الف) اشتیاق قریشی
ب) امتیاز علی تاج
ج) فیض احمد فیض
(د) کرنل محمد خان

“بیجنگ آمد” کس نے لکھی ہے؟
الف) جمیل الدین عالی
ب) اشتیاق قریشی
ج) فیض احمد فیض
(د) کرنل محمد خان

“مبتلا” کے مصنف کون ہے؟
الف) مجید امجد
(ب ڈپٹی نذیر احمد
ج) این ایم راشد
د) مرزا ادیب

“شب رفتہ” کس کی کتاب ہے؟
(الف) مجید امجد
ب) ڈپٹی نذیر احمد
ج) این ایم راشد
د) مرزا ادیب

“حسنِ کوزہ گر” کس نے لکھی ہے؟
(الف) این ایم راشد
ب) مرزا ادیب
ج) مرزا اطہر بیگ
د) مختار مسعود