“اپنا گریبان چاک” کے مصنف کون ہے؟
(الف) ڈاکٹر جاوید اقبال
ب) خالدہ حسین
ج) مولانا شبلی نعمانی
د) مستنصر حسین ترار

“کاغذی گھاٹ” کس قسم کی کتاب ہے؟
(الف) ناول
ب) شاعری
ج) ڈرامہ
د) مضمون

“سات دریاوں کی سر زمین” کے مصنف کون ہے؟
(الف) ابن حنیف
ب) مستنصر حسین ترار
ج) مولانا شبلی نعمانی
د) جون ایلیا

“نانگا پربت” کس نے لکھی ہے؟
(الف) مستنصر حسین ترار
ب) خالدہ حسین
ج) مولانا شبلی نعمانی
د) جون ایلیا

“راکا پوشی” کس نے لکھی ہے؟
(الف) مستنصر حسین ترار
ب) خالدہ حسین
ج) مولانا شبلی نعمانی
د) جون ایلیا

“شاعر العجم” کس کی تخلیق ہے؟
الف) شیخ عبد القادر
ب) مولوی عبد الحق
ج) ابن حنیف
(د) مولانا شبلی نعمانی

کتاب “شاہد” کس نے لکھی ہے؟
الف) شیخ عبد القادر
ب) ڈاکٹر جاوید اقبال
(ج) جون ایلیا
د) خالدہ حسین

“دنیا میرے آگے” کے مصنف کون ہیں؟
(الف) جمیل الدین عالی
ب) فہمیدہ رعیض
ج) رشید امجد
د) مشتاق احمد یوسفی

“میں مٹی کی مورت” کس نے لکھی ہے؟
الف) جمیل الدین عالی
(ب فہمیدہ رعیض
ج) رشید امجد
د) مشتاق احمد یوسفی

“ایک آدمی کا خواب” کے مصنف کون ہے؟
الف) جمیل الدین عالی
ب) فہمیدہ رعیض
(ج) رشید امجد
د) مشتاق احمد یوسفی