جگر مراد آبادی کے نام سے کون سی ادبی کتاب منسوب ہے؟
(الف) شعلہ تور
ب) سرِ کوہسار
ج) سوادیشی ریل
د) یاد گارِ غالب
“سرِ کوہسار” کے مصنف کون ہے؟
الف) ممتاز مفتی
ب) الطاف حسین حالی
(ج) رتن ناتھ سرشر
د) شوکت صدیقی
“علی پور کا ایلی” کے مصنف کون ہیں؟
الف) سراج الشمس عفیف
(ب ممتاز مفتی
ج) جگر مراد آبادی
د) رتن ناتھ سرشر
“طلوعِ اسلام” کس کی تخلیق ہے؟
الف) الطاف حسین حالی
ب) سراج الشمس عفیف
(ج) علامہ اقبال
د) شوکت تھانوی
“یاد گارِ غالب” کے مصنف کون ہے؟
(الف) الطاف حسین حالی
ب) سراج الشمس عفیف
ج) علامہ اقبال
د) شوکت تھانوی
“سودیشی ریل” کس نے لکھی ہے؟
الف) ممتاز مفتی
ب) الطاف حسین حالی
ج) رتن ناتھ سرشر
(د) شوکت تھانوی
“جانگلوس” کے مصنف کون ہے؟
الف) سراج الشمس عفیف
ب) ممتاز مفتی
ج) رتن ناتھ سرشر
(د) شوکت صدیقی
“خُدا کی بستی” کتاب کے مصنف کون ہیں؟
الف) شیخ عبد القادر
(ب شوکت صدیقی
ج) مولوی عبد الحق
د) ڈاکٹر جاوید اقبال
“چند ہم عصر” کس کی تخلیق ہے؟
(الف) مولوی عبد الحق
ب) شیخ عبد القادر
ج) ڈاکٹر جاوید اقبال
د) خالدہ حسین
“مخزن رسالہ کہانی” کے مصنف کون ہے؟
الف) مولوی عبد الحق
(ب شیخ عبد القادر
ج) ابن حنیف
د) مستنصر حسین ترار