“ٹوبہ ٹیک سنگھ” کس مصنف کی تخلیق ہے؟
الف) سعادت حسن منٹو
ب) امتیاز علی تاج
ج) حیدر بخش حیدری
د) شبلی نعمانی

یونس جاوید ان میں سے کس ادبی کام سے منسلک ہیں؟
الف) اندھیرا اُجالا
(ب آنکھیں ترستیاں ہیں
ج) اندر سبھا
د) توتا کہانی

“آنکھیں ترستیاں ہیں” کتاب کے مصنف کون ہیں؟
الف) جگن ناتھ آزاد
ب) امتیاز علی تاج
ج) عبید اللہ علیم
د) حیدر بخش حیدری

“اندر سبھا” کس نے لکھی ہے؟
الف) امانت لکھنوی
ب) امتیاز علی تاج
ج) حیدر بخش حیدری
د) عبید اللہ علیم

ادبی کام “انار کلی” کس مصنف کون ہیں؟
الف) اشفاق احمد
ب) سعادت حسن منٹو
(ج) امتیاز علی تاج
د) امانت لکھنوی

“احیاءُ العلوم” کے مصنف کون ہیں؟
الف) امام غزالی
ب) شبلی نعمانی
ج) حیدر بخش حیدری
د) عبید اللہ علیم

“طوطا کہانی” کی تخلیق کس نےکی ہے؟
الف) یونس جاوید
ب) حیدر بخش حیدری
ج) شبلی نعمانی
د) عبید اللہ علیم

“چاند چہرا ستارہ آنکھیں” کے مصنف کون ہیں؟
الف) اشفاق احمد
ب) شبلی نعمانی
ج) عبید اللہ علیم
د) امتیاز علی تاج

“ماہِ تمام” کتاب کے مصنف کون ہیں؟
الف) پروین شاکر
ب) جوش ملیح آبادی
ج) عبد الحلیم شرار
د) خدیجہ مستور

“یادوں کی بارات” کس نے لکھی ہے؟
الف) عبد الحلیم شرار
ب) پروین شاکر
ج) جوش ملیح آبادی
د) خدیجہ مستور