“آوارہ گردی کی ڈائری” کس نے لکھی؟
الف) علامہ اقبال
ب) مشتاق یوسفی
ج) ناصر کےظمی
(د) ابن انشا
“یا خدا” کس کا افسانہ ہے؟
الف) علامہ اقبال
(ب قدرت اللہ شہاب
ج) حفیظ جالندھری
د) بانو قدسیہ
“ماں جی” کس نے لکھی؟
(الف) قدرت اللہ شہاب
ب) حفیظ جالندھری
ج) ریحانہ عبداللہ
د) بانو قدسیہ
“تلخابہ شیریں” کے مصنف کون ہے؟
الف) علامہ اقبال
ب) مشتاق یوسفی
(ج) حفیظ جالندھری
د) بانو قدسیہ
“سفر وسیلہ ظفر” کس نے لکھی؟
الف) علامہ اقبال
ب) مشتاق یوسفی
ج) ریحانہ عبداللہ
(د) بانو قدسیہ
“امربیل” کے مصنف کون ہیں؟
الف) قدرت اللہ شہاب
ب) ریحانہ عبداللہ
(ج) بانو قدسیہ
د) حفیظ جالندھری
“پرواہ” کس نے لکھی؟
الف) قدرت اللہ شہاب
ب) ریحانہ عبداللہ
(ج) بانو قدسیہ
د) حفیظ جالندھری
“آتش دیرپا” کس نے لکھی؟
الف) حرم شاہ
ب) مرزا غالب
ج) بانو قدسیہ
د) الطاف فاطمہ
“سفر عشق” کس نے لکھی؟
الف) حرم شاہ
ب) مرزا غالب
ج) بانو قدسیہ
د) الطاف فاطمہ
“اردوءِ معلہ” کے مصنف کون ہیں؟
الف) حرم شاہ
ب) مرزا غالب
ج) بانو قدسیہ
د) الطاف فاطمہ