اردو کی مشہور کتابيں اور مصنفين


“چچا چھکن” کتاب کے مصنف کون ہیں؟
الف) علامہ اقبال
ب) امتیاز علی تاج
ج) سعادت حسن منٹو
د) امجد اسلام امجد

ان میں سے کون سی کتاب علامہ اقبال لکھی ہے؟
الف) ٹھنڈا گوشت
ب) ابلیس کی مجلسِ شوریٰ
ج) کالی شلوار
د) جیوے جیوے پاکستان

“ٹھنڈا گوشت” کتاب کے مصنف کون ہیں؟
الف) فیض احمد فیض
ب) امجد اسلام امجد
ج) سعادت حسن منٹو
د) محمد حسین آزاد

“کالی شلوار” کس کی تصنیف ہے؟
الف) امجد اسلام امجد
ب) سعادت حسن منٹو
ج) امتیاز علی تاج
د) جمیل الدین عالی

“وارث ایک ڈرامہ ہے” اس ڈرامہ کے لکھاری کون ہیں؟
الف) علامہ اقبال
ب) امجد اسلام امجد
ج) سعادت حسن منٹو
د) افسانہ

“نسخہ ہاے وفا” کس مصنف کی ہے؟
الف) علامہ اقبال
ب) سعادت حسن منٹو
ج) فیض احمد فیض
د) امتیاز علی تاج

“آبِ حیات” کتاب کے مصنف کون ہیں؟
الف) محمد حسین آزاد
ب) علامہ اقبال
ج) سعادت حسن منٹو
د) جمیل الدین عالی

“جیوے جیوے پاکستان” کتاب کس نے لکھی ہے؟
الف) امتیاز علی تاج
ب) جمیل الدین عالی
ج) علامہ اقبال
د) سعادت حسن منٹو

“گدڑیا” کس ادبی شکل سے منسلک ہے؟
الف) ڈرامہ
ب) شاعری
ج) مضمون
د) شارٹ افسانہ

“گدڑیا” کے مصنف کون ہیں؟
الف) سعادت حسن منٹو
ب) اشفاق احمد
ج) شبلی نعمانی
د) یونس جاوید